Showing posts with label urdu dishes. Show all posts
Showing posts with label urdu dishes. Show all posts

Thursday, 15 January 2015

Deep fried chicken cutlets recipie

Deep fried chicken cutlets recipie, chicken dishes, deep fried, cutlets, pakistan food, latest pakistan food, recipies,
Deep fried chicken cutlets recipie.
Prep time: 30 to 40 minutes .
Cook time: 20 mints 
Serves: any people (May be for Six People Serve).

INGREDIENTS

Deep fried chicken cutlets recipie, chicken dishes, deep fried, cutlets, pakistan food, latest pakistan food, recipies,


Saturday, 23 November 2013

Haray Masala ki Chicken








Sunday, 17 November 2013

Fish and noodles dish for you

Noodles are tasty dish to eat . In this dish, fish and cabbage it to be used to serve.  Noodles to any one you can serve this dish  any meal time.





ROHU MACHLI



Friday, 15 November 2013

Party Sandwich Loaf


(بریڈ ایک عدد (ڈبل سینڈوچ و
(تندوری چکن ایک پیالی (پکی ہوئی
پیاز، ہرا دھنیا، ہری مرچ ایک چوتھائی پیالی
مایونیز آدھی پیالی
(زیتون ایک پیالی (سبز اور سیاہ
(انڈے آدھی پیالی (اُبلے ہوئے
مکھن دو کھانے کے چمچ
(کریم ایک پیالی (تازہ پھینٹی ہوئی
کریم چیز آدھی پیالی
ہرا دھنیا گارنش کے لئے
(انڈہ گارنش کے لئے (ابلا ہوا
(زیتون سجاوٹ کے لیے (سبز اور سیاہ
ڈبل روٹی کی دو تہوں پر مکھن لگائیں۔
ایک پیالے میں چکن، پیاز، دھنیا، ہری مرچ اور مایونیز کو اچھی طرح مکس کر لیں اور ڈبل روٹی کی ایک تہہ پر لگائیں۔
دوسری تہہ پر زیتون مکس کی تہہ لگائیں اور اس کو چکن والی تہہ پر رکھ دیں۔
زیتون مکس والی تہہ پر ہی انڈہ اور مایونیز احتیاط سے پھیلائیں اور تیسری تہہ کو اس پر رکھ دیں۔
کریم اور کریم چیز کو مکس کریں اور پوری ڈبل روٹی پر آئسنگ کی طرح لگا دیں۔
بچے ہوئے کریم مکس کو پائپنگ بیگ میں بھریں اور کیک کی طرح ڈیزائین بنائیں۔
پھر ہرے دھنیے، انڈے اور زیتون سے سجاکر پیش کریں۔

APPLE KA MURABA


سیب ایک کلو
(پانی حسب ضرورت (نمک ملا ہوا
چینی چار کپ
زعفران ایک چائے کا چمچ
الائچی دو چائے کے چمچ
عرق گلاب حسب ضرورت


    پہلے سیب کو ڈیڑھ چائے کا چمچ نمک ملے پانی میں دس سے پندرہ منٹ تک ڈال دیں۔
    اس کے بعد سیب کو نمک ملے پانی سے نکال کر صاف پانی میں ڈال کر صاف کر لیں۔
    پھر پین میں پانی ڈال کر سیبوں کو ہلکی آنچ پر اُبالیں۔
    پھر زعفران کو تھوڑے سے پانی میں ڈال کر مکس کر لیں۔
    اور سیب جب گل جائے تو اس میں زعفران بھی ڈال دیں اور تھوڑی دیر پکنے دیں۔
    پھر چینی ڈال دیں اور اس کو تقریباً تیس سے چالیس منٹ تک پکنے دیں۔
    پھر اس کو چولہے سے اُتار دیں اور ٹھنڈا ہونے دیں۔
    اگلے دن پھر اس کو گرم کریں اور پھر ٹھنڈا کر لیں۔
    اس عمل کو تین دن تک کرتے رہیں۔
    اس کے بعد اس میں الائچی اور عرق گلاب ڈال کر سرو کریں۔

      Saturday, 22 June 2013

      How to clear my rang

      Copyright © 2014 All Pak Hungama
      Published By Gooyaabi Templates | Powered By Blogger